the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 7؍ جون (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں ایم اے (جرنلزم و ماس کمیونکیشن) میں داخلوں کی تاریخ میں 11؍جولائی 2016ء تک توسیع کی گئی ہے۔ پروفیسر احتشام احمد خان، ڈین و صدر، ترسیل عامہ و شعبہ صحافت کے مطابق طلبہ کی سہولت کے پیش نظر یہ توسیع کی گئی ہے۔ داخلہ میرٹ کی اساس پر دیا جائے گا۔ نئے تعلیمی سال 2016-17 کے لیے شعبہ ترسیل عامہ و صحافت کے دو سالہ پوسٹ گریجویشن کورس (MJMC)



میں داخلوں کے لیے ڈگری کامیاب ایسے امیدوار جنہوں نے اردو ایک مضمون کے طور پر پڑھا ہے اور کسی بھی مضمون سے گریجویشن میں مجموعی نشانات 45فیصد یا اس سے زیادہ حاصل کیے ہوں داخلے کے اہل ہیں۔ شعبہ سے فارغ التحصیل کئی طلبہ سرکاری ملازمتوں کے علاوہ ملک و بیرون ملک کئی اہم اداروں میں اعلیٰ عہدوں پر فائز ہیں۔ مزید تفصیلات کے لیے یونیورسٹی ویب سائٹ www.manuu.ac.in یا صدر شعبہ سے فون نمبر 23008354 پر ربط پیدا کریں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.